Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu

लहरें

यह कैसी लहरें हैं ज़ीस्त-ए-इन्सान में उठने प जिनकेे, सर ताजपोश है क़िस्मत से और बग़ैर जिनके, यह कारवाँ-ए-ज़िन्दगी कैद है मलाल ख़लिश-ओ-जिद्दोजिहद में ऐसी ही लहरों पर शनावर हैं ...

पगडन्डियाँ

फिर मिलीं पगडन्डियाँ और फिर मिलीं वह रंजिशें, फिर मिलीं मोहब्बतें, वह इश्क़ में झूमती बारिशें, जो वह दर बस्ता हैं अब क्या वापसी ख़ाना बर्दोश रह गयी हैं ख़्वाहिशें, बस रह गयी ...

آس

 ِِاس یورش زیست میں سسک-سسک کے ہم سانس لیتے رہے کہ جدوجہد میں ابر بہار کی آپ آس دیتے رہے تا زندگی پرچھائوں سے بھی چپ-چپ کے چلتے رہے گلہ یہی کہ بس نور کاذب کی وہ آس دیتے رہے دیکھتے رہے ہم خواہشوں کو بیبسی میں گھلتے ہئے پر چشم بستہ پھر بھی نئے خوابوں کی آس دیتے رہے جو محبت کے ریگستان میں گمراہ ہی بھٹکتے رہے اس مایوس منظر میں افق کوہ تور کی آس دیتے رہے خنجروں نے اتنی درد نا دی جو دی فرجی امیدوں نے پر خورشید نوروز ہر زخم بھرنے کی آس دیتے رہے پروانے تھے شب سیاہ میں ، شمع کی اور بڈھتے ہئے یہ جلتے پنکھ میرے بہار ازل کی آس دیتے رہے خانہ بردوش ہم واقف ہےں بند و بیپناہ دروازوں سے پر اس دل کے ناخدا دہلیز باز کی آس دیتے رہے

ﺷﻜﺴﺘﻮﻥ ﻛﻲ ﻛﻤﻲ

اي ﺳﺎﻛي ﺗﺠﻬي ﻛﻴﺎ ﻏﻢ, ﺗﺒﺮي ﻣﺴﺠﺪ ﻣﻴﻦ ﻣﻴﭙﺮﺳﺘﻮﻥ. ﻛﻲ ﻛﻤﻲ ﻧﻬﻴﻦ ﺗﻴﺮا ﻛﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻣﺪاﻡ ﺭﻫﻴﮕﺎ, ﺩﻧﻴﺎ ﻣﻴﻦ ﻣﺴﺘﻮﻥ ﻛﻲ ﻛﻤﻲ ﻧﻬﻴﻦ ﺗﻴﺮﻱ ﻭﺣﺸﺖ ﻛﻲ ﻟﻴﻲ ﻭﻗﺖ ﻛﺴﻲ ﻫﻲ, ﺗﻮ ﺑﺲ ﺁﺏ ﺷﺮاﺏ ﺑﻬﺎﺗﻲ ﺟﺎ ﺧﺎﻧﻪ ﺑﺪﻭﺵ ﻃﻠﺐ ﻫﻲ, ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﻲ ﻣﻴﻦ ﺷﻜﺴﺘﻮﻥ ﻛﻲ ﻛﻤﻲ ﻧﻬﻴﻦ‎ Published in Amaravati Poetic Prism 2016 ed. Padmaja Iyengar, Cultural Centre of Vijayawada & Amaravati